مواد پر جائیں

قرآن مجید · Al-Hujuraat

49. Al-Hujuraat الحجرات

  1. إِنَّمَا ٱلْمُؤْمِنُونَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا۟ وَجَـٰهَدُوا۟ بِأَمْوَٰلِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ ۚ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلصَّـٰدِقُونَ

    ایمان والے تو وہی ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک نہ کیا اور اپنی جان اور مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا وہی سچے ہیں

    49:15

عربی متن: Tanzil Quran Text (عثمانی، نسخہ 1.1)، Creative Commons Attribution 3.0، بلا تبدیلی۔ tanzil.net · Ahmed Raza Khan, Kanzul Iman (1910), text from tanzil.net/trans · Public domain (translator died in 1921)