مواد پر جائیں

قرآن مجید · Al-Ghaafir

40. Al-Ghaafir غافر

  1. هُوَ ٱلْحَىُّ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ فَٱدْعُوهُ مُخْلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ ۗ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ

    وہی زندہ ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں تو اسے پوجو نرے اسی کے بندے ہوکر، سب خوبیاں اللہ کو جو سارے جہاں کا رب،

    40:65

عربی متن: Tanzil Quran Text (عثمانی، نسخہ 1.1)، Creative Commons Attribution 3.0، بلا تبدیلی۔ tanzil.net · Ahmed Raza Khan, Kanzul Iman (1910), text from tanzil.net/trans · Public domain (translator died in 1921)