مواد پر جائیں

قرآن مجید · Yaseen

36. Yaseen يس

  1. إِنَّمَا تُنذِرُ مَنِ ٱتَّبَعَ ٱلذِّكْرَ وَخَشِىَ ٱلرَّحْمَـٰنَ بِٱلْغَيْبِ ۖ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَأَجْرٍ كَرِيمٍ

    تم تو اسی کو ڈر سناتے ہو جو نصیحت پر چلے اور رحمن سے بے دیکھے ڈرے، تو اسے بخشش اور عزت کے ثواب کی بشارت دو

    36:11

عربی متن: Tanzil Quran Text (عثمانی، نسخہ 1.1)، Creative Commons Attribution 3.0، بلا تبدیلی۔ tanzil.net · Ahmed Raza Khan, Kanzul Iman (1910), text from tanzil.net/trans · Public domain (translator died in 1921)