مواد پر جائیں

قرآن مجید · As-Sajda

32. As-Sajda السجدة

  1. أَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمْ جَنَّـٰتُ ٱلْمَأْوَىٰ نُزُلًۢا بِمَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ

    جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے بسنے کے باغ ہیں، ان کے کاموں کے صلہ میں مہمانداری

    32:19

عربی متن: Tanzil Quran Text (عثمانی، نسخہ 1.1)، Creative Commons Attribution 3.0، بلا تبدیلی۔ tanzil.net · Ahmed Raza Khan, Kanzul Iman (1910), text from tanzil.net/trans · Public domain (translator died in 1921)