مواد پر جائیں

قرآن مجید · Aal-i-Imraan

3. Aal-i-Imraan آل عمران

  1. لَن تَنَالُوا۟ ٱلْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا۟ مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا۟ مِن شَىْءٍ فَإِنَّ ٱللَّهَ بِهِۦ عَلِيمٌ

    تم ہرگز بھلائی کو نہ پہنچو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز نہ خرچ کرو اور تم جو کچھ خرچ کرو اللہ کو معلوم ہے،

    3:92

عربی متن: Tanzil Quran Text (عثمانی، نسخہ 1.1)، Creative Commons Attribution 3.0، بلا تبدیلی۔ tanzil.net · Ahmed Raza Khan, Kanzul Iman (1910), text from tanzil.net/trans · Public domain (translator died in 1921)