112. Al-Ikhlaas الإخلاص
-
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے
112:1 -
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
اللہ بے نیاز ہے
112:2 -
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
نہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا
112:3 -
وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ
اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی
112:4
عربی متن: Tanzil Quran Text (عثمانی، نسخہ 1.1)، Creative Commons Attribution 3.0، بلا تبدیلی۔ tanzil.net · Ahmed Raza Khan, Kanzul Iman (1910), text from tanzil.net/trans · Public domain (translator died in 1921)